پیام (حیدرآباد کا اخبار)


روزنامہ پیام کے مؤسس قاضی عبد الغفار تھے۔ وہ ایک قوم پرست مسلمان تھے۔ اخبار مقامی اور عالمی تبصروں کے لیے مشہور تھا۔ اس کے قلمی معاونین میں مخدوم محی الدین، میر حسن، سبط حسن، شاہد صدیقی، احسن علی مرزا، اخترحسن جیسی شخصیات شامل تھی۔ یہ اخبار اپنے آخری دور میں ا ختر حسن کی ادارت میں میں چھپنے لگا۔ بعد میں مالی مشکلات کی وجہ سے یہ اخبار بند ہو گیا۔[1]

پیام
اعتدال پسندی
مدیرقاضی عبد الغفار

حوالہ جات

ترمیم
  1. حیدرآباد کے ادبی رسائل آزادی کے بعد سے حال تک: مقالہ برائے ایم فل، ڈاکٹرمحمد ناظم علی،گونج پبلی کیشنز، نظام آباد(2010)، صفحہ 22