پیترو الیماننو (پیدائش: 1430ء– وفات: 1497ء/ 1498ء) اطالوی- آسٹریائی مصور تھا جسے نشاۃ ثانیہ کے مصوروں میں شمار کیا جاتا ہے۔

پیترو الیماننو
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1430ء[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1498ء (67–68 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصور  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح ترمیم

پیترو الیماننو آسٹریا کے علاقہ گوٹوِگ میں 1430ء میں پیدا ہوا اور 1497ء یا 1498ء میں ایسکولی پیسینو میں وفات پائی۔ 1484ء سے 1498ء تک وہ مصوری کے فن میں اپنے عہدِ عروج میں تھا۔ پیترو کارلو کریلویلی کے ہمراہ مصوری کیا کرتا تھا۔[3] پیترو الیماننو کے مجموعہ ہائے مصوری پیناکوتیکا سویکا فورتوناتو دورانتی کے مجموعہ میں شامل ہیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb16169516b — بنام: Pietro Alamanno — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. بنام: Pietro Alemanno [Alamanno] — عنوان : Alemanno [Alamanno], Pietrohttps://dx.doi.org/10.1093/GAO/9781884446054.ARTICLE.T001665
  3. "Building the Picture | Carlo Crivelli | The Annunciation, with Saint Emidius | The National Gallery, London"۔ 22 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2017