پیراڈائز دستاویزات میں مذکور شخصیات
پیراڈائز دستاویزات میں مذکور شخصیات پیراڈائز دستاویزات میں بہت سی سیاسی اور مشہور شخصیات کا نام آف شور کمپنیوں کے مالک، شریک اور فوائد حاصل کرنے والوں کے طور پر آیا ہے۔
اس فہرست میں لاکھوں کمپنیوں اور شخصیات کے نام ہیں۔