پیرس (انگریزی: Paris) ایک برطانوی سٹ کوم ہے جسے ٹاک بیک پروڈکشنز نے چینل 4 کے لیے تیار کیا ہے۔ یہ شو اکتوبر اور نومبر 1994ء میں چھ اقساط پر مشتمل صرف ایک سیریز چلا.

پیرس
Title card
تخلیق کارGraham Linehan
Arthur Mathews
نمایاں اداکارAlexei Sayle
Neil Morrissey
Allan Corduner
نشرمملکت متحدہ
زبانانگریزی
تعداد سیریز1
اقساط6
تیاری
فلم سازTalkback Productions
دورانیہ24 منٹ تقریبا
نشریات
چینلChannel 4
14 اکتوبر 1994ء (1994ء-10-14) – 18 نومبر 1994 (1994-11-18)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم