پیرس (انگریزی: Paris) پیرس میں رہنے والے لوگوں کے متنوع گروپ کے بارے میں سیdرک کلاپیش کی 2008ء کی ایک فرانسیسی فلم ہے۔ فلم کی شوٹنگ نومبر 2006ء میں شروع ہوئی اور فروری 2008ء میں ریلیز ہوئی۔ تبصرہ نگاروں نے اس فلم کے انداز میں وڈی ایلن سے مماثلت کو نوٹ کیا ہے۔

پیرس
Paris
فلم پوسٹر
ہدایت کارCédric Klapisch
پروڈیوسرBruno Levy
تحریرCédric Klapisch
ستارےJuliette Binoche
Romain Duris
Fabrice Luchini
Albert Dupontel
François Cluzet
Karin Viard
Mélanie Laurent
Gilles Lellouche
Zinedine Soualem
Julie Ferrier
موسیقیRobert Burke
Loïc Dury
Christophe Minck
سنیماگرافیChristophe Beaucarne
ایڈیٹرFrancine Sandberg [fr]
تقسیم کارStudio Canal
تاریخ نمائش
  • 20 فروری 2008ء (2008ء-02-20)
دورانیہ
130 میٹ
ملکفرانس
زبانفرانسیسی
بجٹ$14 ملین [1]
باکس آفس$23.3 ملین [2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Paris (2008) - JPBox-Office" 
  2. "Home"