پیرو کی قومی کرکٹ ٹیم بین الاقوامی کرکٹ میں پیرو کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ٹیم پیرو کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہے، جو 2007 ءمیں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) کا الحاق شدہ رکن اور 2017ء سے ایسوسی ایٹ ممبرہے پیرو کی قومی ٹیم نے 1927ء میں بین الاقوامی سطح پر ڈیبیو کیا، جس کی نمائندگی لیما کرکٹ اور فٹ بال کلب نے کی، ایک دورہ کرنے والی ایم سی سی ٹیم کے خلاف کھیلی۔ [5] جنوبی امریکا کی دیگر ٹیموں کے خلاف باقاعدہ مقابلہ 1960ء کی دہائی میں شروع ہوا اور اب تک جاری ہے۔

پیرو کی قومی کرکٹ ٹیم
فائل:Perucr.gif
عرفلاماس
ایسوسی ایشنپیرو کرکٹ ایسوسی ایشن
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتAssociate member[1] (2017)
آئی سی سی جزوAmericas
آئی سی سی درجہ بندیاں موجودہ [2] بیسٹ-ایور
ٹی 20 --- 45th (12-May-2019)
بین اقوامی کرکٹ
پہلا بین اقوامیپیرو کا پرچم Peru v. MCC انگلستان کا پرچم
(Lima, 6 February 1927)
ٹی 20 بین الاقوامی
پہلا ٹی 20 آئیv.  برازیل at El Cortijo Polo Club, Lima; 3 October 2019
آخری ٹی 20 آئیv.  چلی at El Cortijo Polo Club, Lima; 5 October 2019
ٹی 20 آئی کھیلے جیتے/ہارے
کُل [3] 4 2/2
(0 ties, 0 no results)
اس سال [4] 0 0/0
(0 ties, 0 no results)

'

آخری مرتبہ تجدید 4 January 2023 کو کی گئی تھی

حوالہ جات ترمیم

  1. "Ireland and Afghanistan ICC newest full members amid wide-ranging governance reform"۔ International Cricket Council۔ 22 June 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018 
  2. "ICC Rankings"۔ icc-cricket.com 
  3. "T20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  4. "T20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo 
  5. Affiliate members: Peru آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ icc-cricket.com (Error: unknown archive URL) – International Cricket Council.