پیر دی ہیر
پیر دی ہیر یہ ہیر محمد شاہ کے نام سے بھی مشہور ہے۔
پنجابی میں داستان ہیر رانجھا جو سلطان العارفین پیر سید محمد شاہ(المتوفیٰ 1884ء) کی کتاب ہے جس کے مرتب قیوم شاکر ہیں اسے زبانی روایات کے طور پر طبع کیا گیا اسے لوک ورثہ اسلام آباد پاکستان نے 1977ء میں شائع کیا ان کی دوسری کتاب من کے تار بھی لوک ورثہ اسلام آباد سے طبع ہو چکی ہے۔[1]