پیر چناسی ایک سیاحتی مرکز ہے جو مظفر آباد آزاد کشمیر سے 30 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے یہ ایک پہاڑ کی چوٹی پر ہے۔[1] پیر چناسی سید حسین شاہ بخاری کو کہتے ہیں ان کا مزار پہاڑ کی چوٹی پر واقع ہے۔[2] مقامی روایت کے مطابق یہ بزرگ بلوچستان کے علاقے سے 350 سال پہلے ہجرت کر کے تبلیغ کے سلسلے میں یہاں آ کر بس گئے تھے۔ یہ مقام سطح سمندر سے 9500 فٹ بلند ہے۔ نزدیکی آبادی بھی خاصی نیچے پائی جاتی ہے۔ اس کے ایک طرف پیر سہار کو راستہ جاتا ہے، جہاں پیدل جانا پڑتا ہے دوسری طرف نیلم کا خوبصورت پہاڑی سلسلہ اور وادی کاغان کے پہاڑ مکڑا کا نظارا ہوتا ہے۔[3]

Pir Chinasi
پیر چناسی
پیر چناسی
پیر چناسی is located in آزاد کشمیر
پیر چناسی
آزاد کشمیر کے نقشے میں مقام
پیر چناسی is located in پاکستان
پیر چناسی
پیر چناسی (پاکستان)
بنیادی معلومات
متناسقات34°23′21″N 73°33′00″E / 34.3891°N 73.5499°E / 34.3891; 73.5499
مذہبی انتساباسلام
ریاستآزاد کشمیر
ملکپاکستان
نوعیتِ تعمیرمسجد اور درگاه
تفصیلات
گنبد1

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Pir Chinasi"۔ paktourismportal.com 
  2. "Pir Chinasi Shrine"۔ paktourismportal.com 
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 05 ستمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2017