پینوکیو
کارلو کولودی کی لکھی ہوئی پنیوکیو کی مہمات کا فرضی کردار
پینوکیو (انگریزی: Pinocchio) ایک افسانوی کردار ہے۔یہ ایک پتلا ہوتا ہے، جھوٹ بولنے پر اس کی ناک بڑھنے لگتی ہے۔اس کردار پر 1940 میں ایک فلم بھی بنی تھی۔فلم میں وہ ایک جھینگر کی مدد سے وہ خود کو ایک حقیقی بچے جتنا اہم ثابت کرنے کی کوشش کررہا ہوتا ہے۔
[پینوکیو کی مہمیں]] کردار | |
Enrico Mazzanti کا اصل فن پارہ | |
پہلی بار استعمال | پینوکیو کی مہم (1883) |
---|---|
تخلیق | Carlo Collodi |
نوع | لکڑی کا marionette (بعد میں انسان) |
جنس | مرد |
خاندان | Mister Geppetto (father) |
قومیت | اطالوی |