پین کیک ایک طرح سے کیک کی ہی قسم ہے جو اکثر پتلا اور گول ہوتا ہے۔ اس کو بنانے کے لیے پتلا آمیزہ تیار کیا جاتا ہے جس میں نشاستے پر مبنی اجزاء ڈالے جاتے ہیں۔

یہ انڈے اور دودھ سے بنائے جانا والا قدیم پکوان ہے [1]۔ پین کیک کی شکل اور ساخت دنیا بھر میں مختلف ہے۔ برطانیہ میں پین کیک اکثر بغیر خمیر کے ہوتے ہیں [2]۔

عالمی ورائٹی

ترمیم

چینی پینکیکس میٹھے ہوتے ہیں جو عام طور پر آمیزے سے بنائے جاتے ہیں۔[3] آمیزہ زیادہ تر پانی، آٹا اور سبزیوں کے تیل پر مشتمل ہوتا ہے۔[4] پین کیک کو عام طور پر ناشتے کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے ان کے ساتھ عموما گرم اور کھٹی چٹنی کھائی جاتی ہے [4]۔

جاپان

ترمیم

جاپانی طرز کے سوفل پین کیک جاپان میں اوکونومیا کے آٹے، انڈے، گوبھی اور دیگر اجزاء سے تیار کیے جاتے ہیں۔جاپانیوں نے انگلیوں کے پینکیک میں پکایا ہوا سوفل اسٹائل بھی تیار کیا ہے جو امریکی پین کیک کی طرز پر تیار کیے جاتے ہیں، [5] جو سنگاپور [6] ٹورنٹو [7] آسٹریلیا اور برطانیہ میں پایا جاتا ہے۔

کوریا

ترمیم

کوریا میں پین کیک سائیڈ ڈش یا صرف ناشتے کے طور پر پیش کیے جاتے ہیں پین کیک کے مختلف حصے گہری تلی ہوئی سبزیاں، گوشت یا مچھلی کے ساتھ پیش کرتے ہیں [8]۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Jones, M. Feast; Why Humans Share Food، اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس، 2007
  2. Nelson، Libby (29 نومبر 2015)۔ "British desserts, explained for Americans confused by the Great British Baking Show"۔ Vox۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-03
  3. Liu، Junru (2011)۔ Chinese Food (3rd ایڈیشن)۔ Cambridge University Press۔ ص 12۔ ISBN:978-0-521-18674-2
  4. ^ ا ب "Pan-Fried Chinese Pancakes Recipe"
  5. "These Japanese fluffy pancakes are the ultimate new food trend". Vogue English (انگریزی میں). 4 مئی 2018. Archived from the original on 2019-01-08. Retrieved 2019-01-07.
  6. Quek, Eunice (8 جولائی 2018). "Get your fill of fluffy wobbly Japanese souffle pancakes at these new eateries". The Straits Times (انگریزی میں). The Straits Times. Retrieved 2019-01-07.
  7. Peters, Diane (24 مئی 2018). "Fuwa Fuwa: Japanese pancakes find their happy place | The Star". thestar.com (انگریزی میں). ٹورانٹو اسٹار. Retrieved 2019-01-07.
  8. "Korean pancake recipes from Cooking Korean food with Maangchi"۔ www.maangchi.com