پیوریٹن
پیوریٹن یا تطہیری (Puritan) سولہویں اور سترہویں صدی میں ایک انگریز کالوینی پروٹسٹنٹ گروہ تھا جو کلیسیائے انگلستان سے تمام رومن کیتھولک رسومات اور طرز عمل سے پاک کرنا چاہتا تھا۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Julie Spraggon (2003). "Puritan Iconoclasm During the English Civil War". p. 98. Boydell Press
ویکی ذخائر پر پیوریٹن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |