پیٹروشانی (رومانی تلفظ: [petroˈʃanʲ]رومانی تلفظ: [petroˈʃanʲ]; Hungarian: Petrozsény; German: Petroschen) رومانیہ کے علاقے ٹرانسلوانیہ ہونیدوارا کائونٹی کا ایک شہر جس کی آبادی سن 2021 ء کی مردم شماری کے مطابق 31044 تھی۔ یہ شہر انیسویں صدی سے کان کنی سے وابستہ ہے۔

Settlement
پیروشانی قصبہ
پیروشانی قصبہ
پیٹروشانی
قومی نشان
Location in Hunedoara County
Location in Hunedoara County
پیٹروشانی is located in رومانیہ
پیٹروشانی
پیٹروشانی
رومانیہ میں مقام
متناسقات: 45°24′44″N 23°22′24″E / 45.41222°N 23.37333°E / 45.41222; 23.37333
ملک رومانیہ
کاؤنٹیہونےدوارا کاؤنٹی
حکومت
 • میئرTiberiu Iacob-Ridzi[1] (PNL)
Area195.56 کلومیٹر2 (75.51 میل مربع)
بلندی431 میل (1,414 فٹ)
آبادی (2011)حوالہوصف
منطقۂ وقتمشرقی یورپی وقت/مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+2/+3)
ڈاک رمز330001
علاقہ کوڈ(+40) 02 54
رجسٹریشن پلیٹیںHD
ویب سائٹwww.petrosani.ro
  1. "Results of the 2020 local elections"۔ Central Electoral Bureau۔ 09 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2021 

مزید دیکھیے

ترمیم

ٹرانسلوانیہ