پیٹرک تاریمیکڈزوا مامبو (پیدائش: 15 نومبر 1995ء) زمبابوے کے ایک کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] انہوں نے 17 اپریل 2018ء کو 2017-18ء پرو 50 چیمپئن شپ میں رائزنگ اسٹارز کے لیے اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔ [2] لسٹ اے میں اپنی شروعات سے قبل وہ 2014ء انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے زمبابوے کے اسکواڈ کا حصہ تھے۔ [3] انہوں نے 15 ستمبر 2018ء کو 2018ء افریقہ ٹی 20 کپ میں زمبابوے کے لیے ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [4] انہوں نے 18 دسمبر 2019ء کو 2019-20ء لوگن کپ میں ماشونالینڈ ایگلز کے لیے فرسٹ کلاس میں قدم رکھا۔ [5] دسمبر 2020ء میں انہیں 2020-21ء لوگن کپ میں سدرن راکس کے لیے کھیلنے کے لیے منتخب کیا گیا۔ [6][7]

پیٹرک مامبو
شخصی معلومات
پیدائش 15 نومبر 1995ء (30 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت زمبابوے   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Patrick Mambo"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-17
  2. "Pro50 Championship at Harare, Apr 17 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-17
  3. "Zimbabwe Under-19s Squad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-17
  4. "Pool B, Africa T20 Cup at Oudtshoorn, Sep 15 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-15
  5. "3rd Match, Logan Cup at Harare, Dec 18-21 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-12-18
  6. "Logan Cup first class cricket competition gets underway"۔ The Zimbabwe Daily۔ 2020-12-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-12-09
  7. "Logan Cup starts in secure environment"۔ The Herald۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-12-09