پیٹرک مارک ڈینس کامپٹن (پیدائش:28 نومبر 1952ء) ایک جنوبی افریقی صحافی اور ریٹائرڈ کرکٹ کغلاڑی ہے۔ وہ 1968ء میں ایک بلے باز کے طور پر سسیکس سیکنڈ الیون کے خلاف مڈل سیکس سیکنڈ الیون کے لیے کھیلا۔ بعد میں وہ 1979/1980ء میں ہووا باؤل میں 3 اول درجہ میچوں میں نٹال کے لیے کھیلے۔ انھوں نے 52 کی ذاتی بہترین کارکردگی کے ساتھ 97 رنز 19.40 کی اوسط کے ساتھ بنائے۔

پیٹرک کامپٹن
ذاتی معلومات
مکمل نامپیٹرک مارک ڈینس کامپٹن
پیدائش (1952-11-28) 28 نومبر 1952 (عمر 72 برس)
لندن، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
تعلقاتڈینس کامپٹن (والد)
لیسلی کامپٹن (چچا)
رچرڈ کامپٹن (بھائی)
بین کامپٹن (کرکٹر) (بیٹا)
نک کامپٹن (بھتیجا)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1979/80نٹال
پہلا فرسٹ کلاس17 نومبر 1979 نٹال  بمقابلہ  ٹرانسوال
آخری فرسٹ کلاس31 دسمبر 1979 نٹال  بمقابلہ  مشرقی صوبہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 3
رنز بنائے 97
بیٹنگ اوسط 19.40
100s/50s 0/1
ٹاپ اسکور 52
کیچ/سٹمپ 1/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 25 جنوری 2022

حوالہ جات

ترمیم