پیٹر آرتھر راس (پیدائش:2 ستمبر 1992ء) ایک سکاٹش کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے تیز میڈیم گیند باز ہیں۔ اس نے یکم اپریل 2014ء کو یارکشائر [1] کے خلاف لیڈز/بریڈفورڈ ایم سی سی یونیورسٹی کے لیے اول درجہ ڈیبیو کیا۔ راس نے اس سے قبل سکاٹ لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم انڈر 19 ٹیم کے لیے 5 ایک روزہ کرکٹ میچ کھیلے۔ [2] مارچ 2022ء میں مارک کولز کے استعفیٰ کے بعد راس کو سکاٹ لینڈ کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کا عبوری ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا۔ ان کی تقرری متحدہ عرب امارات میں 2022ء کے آئی سی سی خواتین کے ٹی20 عالمی کپ کوالیفائر کے اختتام پر ہوئی تھی۔

پیٹر راس
ذاتی معلومات
مکمل نامپیٹر آرتھر راس
پیدائش (1992-09-02) 2 ستمبر 1992 (عمر 31 برس)
ابرڈین، سکاٹ لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتبلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2014لیڈز/بریڈ فورڈ ایم سی سی یونیورسٹی
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 2
رنز بنائے 17
بیٹنگ اوسط 8.50
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 16
کیچ/سٹمپ 2/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 11 اپریل 2020ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Marylebone Cricket Club University Matches, Yorkshire v Leeds/Bradford MCCU at Leeds, Apr 1-3, 2014"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2016 
  2. "Peter Arthur Ross"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2016