پیٹ اور میٹ یا پٹ اور مٹ ((سلوواک: A je to!، Pat a Mat)‏) ایک چیکوسلوواکیہ اسٹاپ موشن انیمیٹڈ سلسلہ ہے جو لوبومی ار بنیش اور ولادیمیر جیرانک کا تخلیق کردہ ہے اور پہلی بار 1976ء میں پیش کیا گیا۔ اس سلسلے کے دو مرکزی کردار ہر فن مولا، پٹ اور میٹ، جو موجد تو ہیں لیکن ساتھ میں انتہائی اناڑی بھی ہیں۔ 2015ء تک اس سلسلے کی 91 قسطیں بنائی جا چکی تھیں، کرداروں کے آپس میں کم بات چیت کرنے کی وجہ سے کئی ممالک نے اس کے مقامی زبانوں میں دکھانے کے لیے نشریاتی حقوق حاصل کیے ہیں۔

پیٹ اور میٹ
پٹ (بائیں) اور مٹ (دائیں)
معروف بہA je to!، Pat a Mat
نوعیتAnimated television series
تخلیق کارلوبومی ار بنیش
ولادیمیر جیرانک
تحریرلوبومی ار بنیش
ولادیمیر جیرانک
Jiří Kubíček
Vendulka Čvančarová
Marek Beneš
دیگر
ہدایاتلوبومی ار بنیش
Marek Beneš
دیگر
تھیم موسیقیPetr Skoumal
موسیقارLuboš Fišer (قسط۔ 1)
پیٹر سکومال (قسط۔ 2-91)
نشرچیکوسلوواکیہ
چیک جمہوریہ
سلوواکیہ
تعداد سیریز9
اقساط1117
تیاری
دورانیہ6 – 9 منٹ۔
پروڈکشن ادارہKrátký Film Praha
aiF Studio
Patmat film s.r.o.
others
نشریات
چینلČST
ČT
STV
تصویری قسمرخی تناسب (قسط۔ 1-49, 51-78)
16:9 (قسط۔ 50, 79-91)
صوتی قسممونو
1976 – تاحال
بیرونی روابط
باضابطہ ویب گاہ

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم