لوبومی ار بنیش
لوبومی ار بنیش (پراگ، 7 نومبر 1935 – روزٹوکے، 12 ستمبر 1995) ایک چیک اینیمیشن ساز، ہدایت کار اور مصنف، اس کی وجہ شہرت پٹ اور مٹ کرداروں کی تخلیق ہے، دو ایسے کردار جو موجدانہ ذہنیت رکھتے ہیں لیکن انازی بھی ہیں۔
لوبومی ار بنیش | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 November 1935 پراگ، چیکو سلوواکیہ |
وفات | 12 September 1995 (aged 59) Roztoky، چیک جمہوریہ |
شہریت | چیک جمہوریہ چیکوسلوواکیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، پتلی باز ، اینی میٹر [1]، موسیقار ، منظر نویس [2]، ہدایت کار [2] |
مادری زبان | چیکی زبان |
پیشہ ورانہ زبان | چیکی زبان [3] |
وجہ شہرت | Co-creator of پیٹ اور میٹ |
کارہائے نمایاں | پیٹ اور میٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بیرونی روابط
ترمیم- Pat & Mat official website
- Website of Lubomír Beneš' aiF Studio
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر لوبومی ار بنیش
- ↑ http://www.expats.cz/prague/article/movies-tv/top-20-czech-animators-part-1/p1
- ↑ https://cs.isabart.org/person/22646 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/37627491