پاکستان پیپلز پارٹی کا کراچی میں قائم مسلح بازو پیپلز امن کمیٹی کے نام سے جانا جاتا ہے۔[1] اس کی مدد سے جماعت کراچی میں بھتہ وصول کرتی ہے۔ عدالت عظمیٰ پاکستان نے کراچی میں تین سیاسی جماعتوں ایم کیو ایم، پیپلز پارٹی اور سنّی تحریک کو کراچی میں بھتہ خوری کا مجرم قرار دیا۔

  1. ہارون رشید (30 اگست 2013ء)۔ "سچائی کا کوئی رشتہ دار نہیں ہوتا"۔ دنیا۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ