پیپلز نیشنل الائنس آزاد کشمیر کی 12 علیحدگی پسند اور آزادی پسند جماعتوں کے درمیان ایک اتحاد ہے ان کا مقصد اکھٹے ہو کر کشمیر کی آزادی اور خود مختاری کے لیے جدوجہد کرنا ہے ان کا نعرہ "کشمیر بنے گا خود مختار" ہے





معاہدہ بارل