پی اے ایف کمپلیکس اسٹیڈیم، اسلام آباد

پی اے ایف کمپلیکس اسلام آباد ، پاکستان میں ایک کثیر الاستعمال اسٹیڈیم ہے۔ یہ اسٹیڈیم پاکستان پریمیئر لیگ کے فٹ بال میچوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اسٹیڈیم میں 2000 تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ [1] اس اسٹیڈیم میں مقامی اور ڈویژن سطح کے میچ کھیلے جاتے ہیں۔

مکمل نامPakistan Air Force Complex
مقامIslamabad, Pakistan
گنجائش2,000
کرایہ دار
PAF FC

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Venues - Premier League - Pakistan - Results, fixtures, tables and news - Soccerway"