حرفِ څ یعنی ح کے اوپر تین تقطے پشتو اور شینا زبان کا مخصوص حرف ہے جو کھوار زبان میں بھی موجود ہے، اسے کھوار زبان میں څے کہا جاتا ہے بعض کھوار بولنے والے اس حرف یعنی څ کی جگہ س(سین) کا استعمال کرتے ہیں جیسے چترال کے ایک گاؤں کا نام څنگور ہے اسے سینگور لکھا جاتا ہے، کھوار زبان میں څ سے شروع ہونے والے بے شمار الفاظ موجود ہیں جیسے څھوٷ(یتیم)، څھار څوق(نیاز کھانے والا)، وغیرہ، کھوار اکیڈمی نے یونی کوڈ کنسورشیم کے لیے اس حرف کا یونی کوڈ تیار کیا ہے

یہ حرف څ کھوار زبان کا ایک مخصوص حرف ہے جو صرف کھوار اور دیگر چترالی زبانوں میں بھی استعمال ہوتا ہے یہ لفظ عربی، سندھی، پنجابی، اردو اور بلوچی میں نہیں ہوتا۔ اسے کھوار میں څے کہا جاتا ہے۔

چترالی حروفِ تہجی
چترالی حروفِ تہجی

مزید

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم