چادر ایک بیرونی لباس ہے جو عام طور پرمشرقی خواتین سر اور جسم کے اوپری حصے کو ڈھانپنے کے لیے اوڑھتی ہیں۔ ایرانی خواتین ایک بڑی چادر کا استعمال کرتی ہیں جو تقریبا سارے جسم کو ڈھانپ لیتی ہے۔

چادر پہنی عورت
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم