چارلس ای ینگ ریسرچ لائبریری
چارلس ای ینگ ریسرچ لائبریری (انگریزی: Charles E. Young Research Library) یونیورسٹی آف کیلیفورنیا ویسٹووڈ، لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے کیمپس کی سب سے بڑی لائبریریوں میں سے ایک ہے۔ یہ ابتدائی طور پر 1964ء میں کھولی گیا اور تعمیر کا دوسرا مرحلہ 1970ء میں مکمل ہوا۔ اندرونی تزئین و آرائش 2009ء اور 2011ء میں ہوئی۔ [3]
چارلس ای ینگ ریسرچ لائبریری | |
---|---|
تاریخ تاسیس | 1964 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا [1] [2] |
تقسیم اعلیٰ | لاس اینجلس |
متناسقات | 34°04′30″N 118°26′30″W / 34.07492°N 118.441539°W |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 5404853 |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ archINFORM project ID: https://www.archinform.net/projekte/67315.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جنوری 2024
- ↑ "صفحہ چارلس ای ینگ ریسرچ لائبریری في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "Research Library (Charles E. Young)" UCLA Library