چارلس تھامس (امپائر)
چارلس نیومن تھامس (پیدائش: 18 مارچ 1840ء)|(انتقال: 29 نومبر 1923ء) جنوبی افریقہ کے کرکٹ امپائر تھے۔ [1] وہ 1892ء میں جنوبی افریقہ بمقابلہ انگلینڈ کے ایک ٹیسٹ میچ میں کھڑے تھے۔ [2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | چارلس نیومن تھامس |
پیدائش | 18 مارچ 1840 |
وفات | 29 نومبر 1923 | (عمر 83 سال)
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 1 (1892) |
ماخذ: کرک انفو، 7 جون 2019ء |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 29 نومبر 1923ء کو 83 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Charles Thomas"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-07
- ↑ "C. N. Thomas"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-07