چارلس پیری مین (20 جنوری 1872ء – 30 اگست 1950ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا۔ انھوں نے 1895ء اور 1896ء کے درمیان وکٹوریہ کے لیے 3فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیلے۔ [1] انھوں نے 1890ء کی دہائی میں میلبورن کرکٹ کلب کے لیے فرسٹ الیون میں کھیلا اور اپنے کھیل کے دنوں کے بعد کلب کا رکن رہا۔ اس نے 1920ء کی دہائی میں سینٹ کِلڈا کرکٹ کلب میں بطور کوچ کام کرنا شروع کیا اور 1930ء کی دہائی کے وسط تک کلب میں کام جاری رکھا۔ اپنے کیریئر میں اس نے ڈبلیو ایچ پیری مین اینڈ کمپنی اسٹیٹ ایجنٹس کے لیے کام کیا۔ 1934ء میں وہ سینٹ کلڈا میں کرائسٹ چرچ کے چرچ وارڈن کے طور پر منتخب ہوئے۔

چارلس پیری مین
ذاتی معلومات
پیدائش20 جنوری 1872(1872-01-20)
ملبورن، آسٹریلیا
وفات30 اگست 1950(1950-80-30) (عمر  78 سال)
ملبورن, آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1895-1896وکٹوریہ
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 26 جولائی 2015

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Charles Peryman"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2015