چارلس ڈینس فشر (پیدائش:19 جون 1877ء)|(انتقال:31 مئی 1916ء) ایک برطانوی ماہر تعلیم، مورخ ہربرٹ ولیم فشر کا بیٹا تھا۔ فشر 19 جون 1877ء کو بلیچنگٹن کورٹ، بلاچنگٹن، سسیکس ، انگلینڈ میں پیدا ہوا اور 4 اگست 1877ء کو ایسٹ بلاچنگٹن میں بپتسمہ لیا وہ ہربرٹ ولیم فشر (1826ء–1903ء) اور اس کی بیوی میری لوئیسا (1841ء–1916ء) کے 11 بچوں میں سے نویں نمبر پر تھا۔ ان کے بہن بھائیوں میں ایچ اے ایل فشر ، مورخ اور وزیر تعلیم؛ ایڈمرل سر ولیم ورڈز ورتھ فشر ، بحیرہ روم کے بحری بیڑے کے کمانڈر انچیف؛ فلورنس ہنریٹا، لیڈی ڈارون ، ڈراما نگار اور سر فرانسس ڈارون کی بیوی ( چارلس ڈارون کا بیٹا)؛ اور انگریزی موسیقار رالف وان ولیمز کی اہلیہ ایڈلین وان ولیمز شامل تھے وہ کورڈیلا کرل کا بھائی بھی تھا جو مصنف، نقاد اور صحافی رچرڈ کرل کی بیوی اور اکیڈمک ایڈم کرل کی والدہ تھیں۔ [1]

چارلس ڈینس فشر
ذاتی معلومات
پیدائش19 جون 1877(1877-06-19)
بلیچنگٹن کورٹ, بلیچنگٹن, سسیکس, انگلینڈ
وفات31 مئی 1916(1916-50-31) (عمر  38 سال)
سانچہ:ایچ ایم ایس, بحیرہ شمال
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک، میڈیم پیس گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1898–1903سسیکس
1899–1900آکسفورڈ یونیورسٹی
1903میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی)
پہلا فرسٹ کلاس25 جولائی 1898 سسیکس  بمقابلہ  مڈل سیکس
آخری فرسٹ کلاس25 جون 1903 سسیکس  بمقابلہ  آکسفورڈ یونیورسٹی
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 21
رنز بنائے 429
بیٹنگ اوسط 13.40
100s/50s 0/1
ٹاپ اسکور 80
گیندیں کرائیں 436
وکٹ 8
بالنگ اوسط 30.25
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 2–8
کیچ/سٹمپ 7/0

انتقال

ترمیم

وہ 31 مئی 1916ء کو پہلی جنگ عظیم کے دوران جٹ لینڈ کی جنگ میں مر گیا۔ اس کی عمر 38 سال تھی۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The Adam Curle Archive"۔ Archives Hub۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2020