چار رنگی مسئلہ
(چار رنگي مسلئہ سے رجوع مکرر)
کیا مستوی میں (یا زمین کی سطح پر) ممالک کے کسی بھی نقشے میں صرف چار رنگوں سے بھرا جا سکتا ہے، اس طرح کہ کوئی بھی ہمسایہ ممالک کا رنگ ایک نہ ہو؟ ہر ملک ایک متصل رقبے پر مشتمل ہونا لازمی ہے اور وہ ممالک جن کی کچھ سرحد مشترکہ ہو ہمسایہ کہلائیں، صرف ایک نقطہ میں ملنے والے ممالک ہمسایہ نہیں۔ یہ مسلئہ سو سال سے زیادہ پرانا ہے۔ اس کا جواب اثبات میں 1976ء میں ثبوت کے ساتھ پیش کیا گیا۔
اصطلاح | term |
---|---|
تقشہ |
map |
مستوی میں گراف G کو یا کم رنگوں سے رنگنے کی ممکنہ راہوں کی تعداد کو لونی کثیر رقمی سے بتایا جاتا ہے۔ اس مسلئہ اثباتی کی رُو سے مستوی میں کسی بھی گراف کے لیے
اگر گراف G مستوی میں ہے تو
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر چار رنگی مسئلہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
E=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات
Four color problem |