ویسپازیان
ویسپازیان (انگریزی: Titus Flāvius Caesar Vespasiānus Augustus) (پیدائش: 17 ستمبر 9ء– وفات: 23 جون 79ء) رومی سلطنت کا 69ء تا 79ء تک حکمران تھا۔ وہ چار شہنشاہوں کے سال میں چوتھا شہنشاہ تھا۔ اس نے فلاویان خاندان کی بنیاد رکھی جس نے رومی سلطنت پر ستائیس سال حکمرانی کی۔
ویسپازیان Vespasian | |||||
---|---|---|---|---|---|
![]() ویسپازیان | |||||
رومی سلطنت کا نواں شہنشاہ | |||||
1 جولائی 69 – 23 جون 79 | |||||
پیشرو | ویتلیوس | ||||
جانشین | تیتوس، بیٹا | ||||
بیویاں |
| ||||
نسل | تیتوس دومیتیان Domitilla the Younger | ||||
| |||||
شاہی خاندان | فلاویان خاندان | ||||
والد | Titus Flavius Sabinus I | ||||
والدہ | Vespasia Polla | ||||
پیدائش | 17 نومبر 9 Falacrina, رومی اطالیہ | ||||
وفات | 23 جون 79 | (عمر 69)||||
تدفین | روم |
حوالہ جاتترميم
ملاحظاتترميم
ویکی ذخائر پر ویسپازیان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |