چال
چال ایک قسم کی رہائشی عمارت ہے جو مغربی ہندوستان میں پائی جاتی ہے۔ اس عمارت کا تعمیری معیار معمولی ہوتا ہے، جو معاشرے میں عدم مساوات کا مظہر ہے۔ پہلا چال 1700 کی دہائی کے اوائل میں صنعتی کامگاروں کی رہائش گاہ کے طور پر بنایا گیا تھا۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Physical and Social Configurations of the Bombay Chawls"۔ Sahapedia (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2021