چاوا البرسٹین
چاوا البرسٹین (عبرانی: חוה אלברשטיין) (ولادت: 8 دسمبر 1946ء، شٹیچین پولینڈ) اسرائیلی شاعرہ، موسیقار، نغمہ نگار اور کمپوزر ہیں۔
حالات زندگی
ترمیمان کا پیدائشی نام ایوا البرسٹین رکھا گیا بعد ازاں 1950ء میں اسرائیل منتقل ہونے کے بعد عبرانی بنا کر چاوا کر دیا گیا۔[1] 1964ء میں بعمر 17 سال انھیں یافا کے حمام نائٹ کلب نے مدعو کیا۔ انھوں نے چار گانے گائے۔ انھوں نے اس دوران میں خود گٹار بجایا اور ان کے بھائی کلارینیٹ بجایا۔[2] اور یہ پروگرام ریڈیو براہ راست نشر ہوا تھا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Richard Nidel (2005)۔ World music: The basics۔ Routledge۔ ISBN:978-0-415-96800-3
- ↑ Chava Alberstein bio آرکائیو شدہ ستمبر 5, 2008 بذریعہ وے بیک مشین