چھاولہ یا چاولہ ایک گجر اور کھتری قبیلے (شاخ) کا نام ہے۔ چاولہ، پنجاب اور اس کے ساتھ ملحقہ علاقوں میں پائے جاتے ہیں۔