چاکلیٹ کا دن
چاکلیٹ کا دن یا چاکلیٹ ڈے ویلنٹائن ہفتے کا تیسرا دن ہے جو 7-14 فروری تک محیط ہے۔ چاکلیٹ کا دن ہر سال 9 فروری کو منایا جاتا ہے۔[1]
اس موقع پرچاکلیٹ کا استعمال
ترمیم- چاکلیٹ فیشیل: چہرے پرچاکلیٹ لیپ لگایا جاتا ہے۔
- چاکلیٹ اسپا: پورے جسم پر چاکلیٹ مل کر اس کی خوشبو اخذ کی جاتی ہے۔
- چاکلیٹ اور شراب کا استعمال: یہ مغربی سوسائٹی / مغربی زدہ سوسائٹی کے یہاں عام ہے۔[1]