پاکستان کے ضلع چترال میں بولی جانے والی زبانکھوار میں لکڑی سے بنے برتن کو خناک کہا جاتا ہے اور برتن بنانے والے کو برتن ساوزیاک کہا جاتا ہے۔ چترالی زبان میں خناک کے ماهرين کو استاد اور ترکان کہا جاتا ہے۔ چترال اور وادی کالاش میں بے شمار لکڑی کے برتن موجود ہیں۔