چترالی کپھوڑ، ٹوپی کی ایک قسم ہے جو بھیڑ کی اون سے تیار کی جاتی ہے۔

فائل:رازی.JPG
مولانا محمد نقیب اللہ رازی، چترالی شاعر، اکثر چترالی کپھوڑ پہنے نظر آتے ہیں۔

چترالی زبان میں ٹوپی کو کپھوڑ کہا جاتا ہے اور چترال سے باہر کے لوگ خصوصا لفظ کپھوڑ کو بگاڑ کر پکھوڑ بولتے ہیں۔ لفظ کپھوڑ چترالی کھوار زبان کا لفظ ہے۔ چترالی شعرا نے کپھوڑ کو اپنی شاعری میں بھی شامل کیا ہے-

چترالی کپھوڑ عام طور پر چترالی، وزیر قبیلے، افعانی، پٹھان اور گلگت بلتستان کے ضلع غذر اور چیلاس کے مرد پہنتے ہیں۔ احمد شاہ مسعود جو افغانی طالبان کے کمانڈر تھے چترالی کپھوڑ پہنتے تھے۔ اس کی وجہ سے بھی یہ ٹوپی نہایت مشہور ہو گئی ہے۔

موغیکان کپھوڑ

ترمیم

دیگر اقسام

ترمیم
  • کاربیڑی کپھوڑ
  • شا کپھوڑ
  • اشپیرو کپھوڑ
  • سیلیٹی کپھوڑ
  • تھپق کپھوڑ