ضلع غذر (1974ء–2019ء)
(غذر سے رجوع مکرر)
ضلع غذر 2019ء میں موجودہ ضلع غذر اور گوپیس یاسین اضلاع میں تقسیم ہونے سے پہلے، پاکستان کے گلگت بلتستان کے علاقے کے مغربی حصے کا ایک ضلع تھا۔ ضلع کا دار الحکومت گاہکوچ تھا۔
ضلع | |
نقشہ گلگت بلتستان میں ضلع غذر | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | [[Image:|22x20px|border |link=]] گلگت بلتستان |
دار الحکومت | گاہکوچ |
منطقۂ وقت | PST (UTC+5) |
جغرافیہ
ترمیمضلع غذر جو پاکستان کا سب سے شمالی ضلع ہے، واخان راہداری کے ذریعے افغانستان سے ملتا ہے، مشرق میں ضلع ہنزہ نگر،ضلع گلگت اور ضلع دیامر سے ملتا ہے جبکہ جنوب اور مغرب میں صوبہ پختونخوا کے کوہستان،سوات اور ضلع چترال سے ملتا ہے۔ یہاں کے باشندے شینا ،کھوار اور بروشسکی زبان بولتے ہیں، جغرافیائی طور پر یہ خطہ پہاڑوں میں واقع ہے اور سردی کے موسم پر یہاں برفباری بھی ہوتی ہے۔ گاہکوچ غذر کا ضلعی دار الحکومت ہے۔ غذر میں سب سے بلند ترین پہاڑی چوٹی کویو زوم ہے جس کی بلندی 6871 میٹر ہے جو ضلع غذر اور ضلع چترال کے درمیان واقع ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیم
پیش نظر صفحہ گلگت بلتستان کی جغرافیہ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |