چرخہ
چخور پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں آباد کھو قبیلے کے زیر استعمال دنیا کی قدیم ترین چرخی ہے جو ابھی ناپید ہے ازمنہء قدیم میں اس چرخی سے اون بنا جاتا تھا اب اس کی جگہ جدید مشینوں نے لے لی ہے اور چترالی چخور صرف چند گھرانوں میں دیکھی جا سکتی ہے-
څھتور
ترمیمڅھتور(Chatur) چخور چرخی میں استعال ہونے والا ایک آلہ ہے جس کے ذریعے تانے کو تاو دیا جاتا ہے۔ یہ آلہ ابھی ناپید ہے-