چرنوبل حادثہ
چرنوبل حادثہ ایک ایٹمی حادثہ تھا جو 26 اپریل 1986ء کو یوکرین کے شہرپریپیٹ میں چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ میں وقوع پزیر ہوا یہ پلانٹ اس دور میں سویت روس کے اہلکاروں کے سپرد تھا۔ اس حادثے میں ایک دھماکا ہوا اور بہت سارا تابکار مادہ ہوا میں خارج ہوا جو یوکرین اور یورپ کے کئی ملکوں میں پھیلا۔ اس حادثے میں 31 لوگوں کی فورًا موت ہوئی جبکہ اب بھی لوگ اس کے سبب سرطان جیسی بیماریوں میں مبتلا نظر آتے ہیں۔ یہ دنیا کا سب سے بڑے ایٹمی حادثہ شمار ہوتا ہے۔
The nuclear reactor after the disaster. Reactor 4 (center). Turbine building (lower left). Reactor 3 (center right). | |
وقت | 01:23 (ماسکو وقت UTC+3) |
---|---|
تاریخ | 26 اپریل 1986ء |
مقدمہ | Inadvertent explosion of core during emergency shutdown of reactor whilst undergoing power failure experiment |
ویکی ذخائر پر چرنوبل حادثہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |