چرچ مشن سوسائٹی
چرچ مشن سوسائٹی (سی۔ ایم۔ ایس) انگلیکان کمیونین، پروٹسٹنٹ اور راسخ العقیدہ مسیحیوں کی تبلغ دینِ مسیحیت کی ایک تنظیم ہے۔ پہلے پہل یہ تنظیم برطانیہ میں تھی بعد میں صرف آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ تک محدود ہو کر رہ گئی۔ اس تنظیم کا قیام سنہ 1799ء میں عمل میں آیا۔[1] اس کو 1995ء تک چرچ مشنری سوسائٹی کہا جاتا تھا بعد میں نام تبدیل کر کے چرچ مشن سوسائٹی رکھا گیا۔
مخفف | سی ایم ایس |
---|---|
بانی | کلیپہم فرقہ |
قِسم | انجیلی انگلیکانیت تحریک اتحاد پروٹسٹنٹ مشنری برطانوی دولت مشترکہ |
ہیڈکوارٹر | آکسفورڈ، انگلستان |
ایگزیکٹو لیڈر | فلپ ماؤنسٹیفن |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Philip Mounstephen (2015)۔ "Teapots and DNA: The Foundations of CMS"۔ Intermission۔ 22۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017