چشم بد دور فارسی زبان کا ایک فقرہ ہے جو ایران، شمالی ہند اور پاکستان میں کسی کی بری نظر سے بچنے کے لیے کہا جاتا ہے۔