چلاسی بابا کا اصل نام غلام النصیر چلاسی ہے۔ ان کے والد کا نام سید امیر علی ہے۔ وہ چترال کے علاقۂ چلاس میں پیدا ہوئے۔ وہ اردو ،فارسی ،عربی ،پشتو اور شینا زبانوں کے شاعر ہیں۔

تصنیفات

ترمیم
  • گلدستہ عشاق (فارسی عارفانہ کلام)
  • جواہر چلاسی (شینا عارفانہ کلام)
  • اسرار ِ محبت۔(فارسی دیوان)
  • تحفۂ مغرب
  • مسلک مروارید
  • انفاس ِ نفسیہ
  • متاع ِ مومن (فارسی)
  • نیا بیع الحکمتہ (فارسی)
  • گنجینۂ معرفت (فارسی)
  • تحائف قدسیہ فارسی)
  • معدن التوحید (فارسی)
  • فیوضات ربانیہ (فارسی) [1]

نمونه اشعار فارسی

ترمیم

هزاران حمد بهر آن کریمی
که از گنجینه فیض عمیمی

به جن و انس سوغاتی فرستاد
محمد (ص) یعنی آندُرّ یتیمی

مزید دیکھیے

ترمیم

پاکستانی فارسی گو شعرا

حواله جات

ترمیم