چلبی (لقب)
چلبی (انگریزی: Çelebi) ایک ترکی لقب ہے جس کا مطلب ہے "شریف آدمی"، "خوش اخلاق" یا "شائستہ" [1] چلبی کا مطلب "خدا کا آدمی" بھی ہے، قدیم اناطولی ترکی میں چلب (çalab) کے معنی خدا ہیں۔ [2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Mevlana Celaleddin Rumi - About"۔ mevlana.net۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-05
- ↑ What does çalab mean?