چناب پارک ضلع ملتان میں واقع ایک پارک ہے۔ یہ مظفرگڑھ اور ملتان کے درمیان میں بہنے والے دریائے چناب کے مشرقی طرف شیرشاہ روڈ پر واقع ہے جبکہ دریا کے مغربی کنارے پر ضلع مظفرگڑھ کی حدود میں چناب کنارہ پارک واقع ہے۔چناب پارک میں بچوں کے لیے خودکار جھولوں کی سہولت بھی ہے[1][2] ۔ پارک میں ایک جھیل ہے، جس میں کشتی رانی کی سہولت بھی ہے۔

محل وقوعملتان
پانیجی ہاں
پارکنگجی ہاں

حوالہ جات ترمیم