چمبہ ہاؤس لاہور، پاکستان میں ایک مغل طرز کی عمارت ہے۔ جسے اب حکومت پاکستان گیسٹ ہاؤس کے طور پر استعمال کرتی ہے اور اس کی دیکھ بھال پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کرتی ہے۔ [1][2]

لاہور میں چمبہ ہاؤس کا اگلا حصہ

تاریخ ترمیم

یہ چمبہ کے ہز ہائینس راجا صاحب بہادر نے شروع کیا تھا۔ [3][1] اسے بھائی رام سنگھ نے ڈیزائن کیا تھا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب Yasmeen Lari (2003)۔ Lahore: Illustrated City Guide۔ Heritage Foundation Pakistan۔ ISBN 9698655018 
  2. "Pakistan Public Works Department"۔ pakpwd.gov.pk۔ 19 جون 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2022 
  3. LUCY PECK (2018)۔ LAHORE the architectural heritage.۔ [S.l.]: ROLI BOOKS۔ ISBN 81-936009-5-9۔ OCLC 1240773317 

31°32′59″N 74°20′12″E / 31.5496°N 74.3367°E / 31.5496; 74.336731°32′59″N 74°20′12″E / 31.5496°N 74.3367°E / 31.5496; 74.3367