چندر (سنسکرت: चन्द्र) ہندو مت کے مطابق چاند کا خدا ہے اور نو گروہ میں سے ایک ہے۔اس کا دوسرا نام سوما ہے۔ دیگر ناموں میں اندو، اتریسوتا، سچن، تارادھیپا اور نیشاکارا ہے۔و3و