چندیل یا چندیلا ہندوستان کی ایک شاہی گجر(گوت) ہے[1]۔ اس قبیلے سے تعلق رکھنے والے خاندانوں نے شمالی و وسطی ہندوستان میں کئی ریاستوں پر حکومت کی اور مختلف جاگیردارانہ ریاستوں کے مالک رہے۔ ان میں سب سے زیادہ قابل ذکر جیجاکبھوکتی کے چندیل تھے، جنھوں نے بندیل کھنڈ کے علاقے پر حکومت کی۔

  1. R. B. Mandal (1981). Frontiers in Migration Analysis. Concept. p. 172.