ژؤ شاہی سلسلہ

چین کا ایک شاہی خاندان
(چو سے رجوع مکرر)

ژؤ خاندان (Zhou Dynasty) چین کی ایک قدیم سلطنت جو ایک روایت کے مطابق 1122ء سے 256ء قبل مسیح تک اور جدید تحقیق کے مطابق 1027ء سے 256ء قبل مسیح تک قائم رہی۔ اس خاندان کے لوگ 1027ء میں دریائے زرد کی شمال مغربی وادی سے آئے اور شانگ حکومت کا تختہ الٹ کر ژو خاندان کی بنیاد رکھی۔ ان کا صدر مقام موجودہ سیان کے قریب تھا اور حکومت شمالی چین کے ان میدانی علاقوں پر مشتمل تھی ۔ جو مانچوریا اور نیکیس کی وادی کے درمیان واقع ہیں۔ باوجود سیاسی ابتری کے چو خاندان کا دور کلاسیکی زمانہ سمجھا جاتا ہے۔ یہی لوگ ہیں جنھوں نے سب سے پہلے بیلوں کے ذریعے ہل چلائے۔

Zhou dynasty
周朝
1046 ق م–256 ق م
آبادی ارتکاز اور مغربی ژؤ خاندان کی حدود (1050–771 ق م)
آبادی ارتکاز اور مغربی ژؤ خاندان کی حدود (1050–771 ق م)
حیثیتمملکت
دار الحکومت
عمومی زبانیںقدیم چینی
مذہب
چینی لوک مذہب, چین میں اجداد پرستی, آسمان پرستی[2]
حکومتجاگیردارانہ بادشاہت
چینی بادشاہ 
• c. 1046–1043 ق م
شاہ وو
• 781–771 ق م
شاہ یو
• 770–720 ق م
شاہ پنگ
• 314–256 ق م
شاہ نان
چانسلر 
تاریخ 
• 
1046 ق م
841–828 ق م
• Relocation to Wangcheng
771 ق م
• 
256 ق م
• آخری ژؤ سرزمینوں کا سقوط[3]
249 ق م
آبادی
• 273 ق م
30,000,000
• 230 ق م
38,000,000
کرنسیزیادہ تر کدالی سکے اور چاقو سکے
ماقبل
مابعد
شانگ خاندان
چن خاندان
موجودہ حصہ چین
ژؤ شاہی سلسلہ
چینی 周朝

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ "Considering Chengzhou ("Completion of Zhou") and Wangcheng ("City of the King")" (PDF)۔ Xu Zhaofeng۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2015 
  2. "Encyclopædia Britannica: Tian"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2015 
  3. Schinz (1996), p. 80.

ملاحظات

ترمیم
  1. فینگہاو is the modern name for the twin city formed by the Western Zhou capitals of Haojing and Fēngjīng.
  2. The exact location of Wangcheng and its relation to لوویانگ is disputed. According to Xu Zhaofeng, "Chengzhou" and "Wangcheng" were originally synonymous and used to name the same capital city from 771 to 510 ق م. "The creation of a distinction between Wangcheng and Chengzhou probably occurred during the reign of King Jing", under whom a new capital "Chengzhou" was built to the east of the old city "Wangcheng". Nevertheless, the new Chengzhou was still sometimes called Wangcheng and vice versa, adding to the confusion.[1]

بیرونی روابط

ترمیم
  • Chinese Text Project, Rulers of the Zhou period – with links to their occurrences in pre-Qin and Han texts.
ماقبل  چینی شاہی خاندان
1046–256 ق م
مابعد