چوئنگ گم
چوئنگ گم ایک قسم کا نرم اور چپکنے والا مادہ جسے اس طرح بنایا گیا ہے اسے نگلے بغیر چبایا جا سکے۔ مروجہ چوئنگ گم میں گم بیس، سویٹنر، سافٹنر، پلاسٹیسائزر، ذائقے، رنگ اور عام طور سے پالیال کوٹنگ ہوا کرتی ہے۔[1] اس کی اوپری جلد ربر جیسی ہے کیونکہ اس میں پالیمر، پلاسٹیسائزر اور کشمش کے اجزا ہوتے ہیں جو اس میں لچک، چپکاؤ اور چپانے کی خصوصیات پیدا کرتے ہیں۔[2]
چوئنگ گم کی ایک کاڑی | |
قسم | مٹھائی |
---|---|
بنیادی اجزائے ترکیبی | گم بیس، سویٹنر، پلاسٹیسائزر، ذائقے، رنگ، پالیال |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ingredients technology - ICGA"۔ www.gumassociation.org۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2016
- ↑ RA Estruch (2008)۔ "Gum base"۔ $1 میں D Fitz۔ Formulation and Production of Chewing and Bubble Gum (2 ایڈیشن)۔ Essex: Kennedy's Publications Ltd.۔ صفحہ: 93–118