چودھری محمد الیاس خان

پاکستان میں سیاستدان

سابقہ رکن پنجاب اسمبلی

2 نومبر 1951ء کو گجرات میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 1975ء میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے گریجویشن کیا ۔ ایک تاجر اور ماہر زراعت، جو 1988ء سے 1990ء اور 1990ء سے 1993ء کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے۔ اور ان ادوار میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر رہے۔ وہ عام انتخابات 2002ء میں پنجاب سے تیسری بار رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔ ان کے بھتیجے چوہدری خالد اصغر گھرال موجودہ اسمبلی (PP-108) کے موجودہ رکن ہیں۔