چودہری احسن پریمی
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
سنئیر صحافی کالم نگار ، ایڈیٹر انچیف پریس رپورٹس سروسز
وفات ترمیم
چوہدری احسن پریمی 21 نومبر 2023ء کو اسلام آباد میں وفات پا گئے، نماز جنازہ 22 نومبر کو صبح 11 بجے لوراں دربار میاں صاحب ضلع گجرات میں ادا کی گئی ،[1]