چورغونا دک پاکستان کے ضلع چترال کا ایک قدیم کھیل ہے جو موجودہ سکئینگ کی قدیم ترین شکل ہے-